خط جدی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ فرضی لکیر جو خط استوا سے ساڑھے تئیس درجے جنوب میں واقع ہے جب آفتاب اس پر پہنچتا ہے تو شمال کی طرف دن بڑا اور رات چھوٹی ہو جاتی ہے اور سردی زیادہ پڑنے لگتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ فرضی لکیر جو خط استوا سے ساڑھے تئیس درجے جنوب میں واقع ہے جب آفتاب اس پر پہنچتا ہے تو شمال کی طرف دن بڑا اور رات چھوٹی ہو جاتی ہے اور سردی زیادہ پڑنے لگتی ہے۔